
CMSG Muhammad Sajid
- نامناسب کے بطور فلیگ کریں
گوگل دنیاں میں ایک بڑی میگزین کے خبروں کی گوگل کو چاہیے کہ گوگل نیوز میں دنیاں کی دیگر زبانوں کی طرح اردو کو بھی گوگل نیوز کی سیٹنگ میں شامل کیا جائے تاکہ کروڑوں لوگ جو اردو زبان پر مہارت رکھتے ہیں گوگل نیوز کا فاہدہ اٹھا سکیں اردو بولنے اور سمجھنے والوں کی تعداد سو ملین سے بھی زیادہ ہے افسوس گوگل کو کیوں نہیں نظر آتا
7 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا